خواجہ اظہارالحسن کی حفاظتی ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت

خواجہ اظہارالحسن کی حفاظتی ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت

خواجہ اظہارالحسن کی حفاظتی ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت
کراچی:خواجہ اظہار کو 50ہزارروپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم مقدمے میں تفتیشی افسر نے عدم ثبوت پر رہا کردیا تھا،درخواست عدالتی حکم کےباوجود تفتیشی افسرنے رہائی رپورٹ جمع نہیں کرائی

سندھ ہائیکورٹ نےخواجہ اظہار کی 7دن کیلیےحفاظتی ضمانت منظور کرلی یاد رہے خواجہ اظہار کےخلاف تھانا سائٹ سپر ہائی وے میں مقدمہ درج ہے