وزیراعلیٰ شہبازشریف کی کوئٹہ میں بس پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت،قیمتی جانوں کے ضیاغ پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ شہبازشریف کی کوئٹہ میں بس پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت،قیمتی جانوں کے ضیاغ پر اظہار افسوس

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کوئٹہ کے علاقے میں بس پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔وزیر اعلی نے افسوسناک واقعہ میں خواتین کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔