ڈاکٹر شیریں مزاری کی خواجہ آصف کیخلاف درخواست خارج

ڈاکٹر شیریں مزاری کی خواجہ آصف کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد (نمائندہ تہلکہ ٹی وی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرشیریں مزاری کو وزیردفاع خواجہ آصف کی طرف سے پارلیمنٹ اجلاس کے دوران ٹریکٹر ٹرالی کہنے پردرخواست خارج کردی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل شعیب رزاق قانونی نکات پر دلائل نہ دے سکے۔