کیپٹن (ر) صفدر نے غیرت کے نام پر قتل کے بل پر ووٹ کیوں نہیں دیا۔۔۔ وجہ سامنے آگئی؟

کیپٹن (ر) صفدر نے غیرت کے نام پر قتل کے بل پر ووٹ کیوں نہیں دیا۔۔۔ وجہ سامنے آگئی؟

اسلام آباد (نمائندہ تہلکہ ٹی وی) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم صفدر کے شوہر اور ممبر قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر عباسی نے پارلیمنٹ سے منظور ہونیوالے غیرت کے نام پر قتل کے بل پر ووٹ نہیں دیا۔

کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ حکومت کسی این جی او کی ایما پر بل پیش کررہی ہے میں اس کی مخالفت کرتا ہوں۔ جس پر ممبر قومی اسمبلی شیخ آفتاب کو ان کے ڈیسک پر بھیجا گیا لیکن وہ مایوس لوٹے۔