اسلا م آباد آنیوالی ٹریفک رات10:30بجے سے رات 11:00بجے تک بسلسلہ جلوس 6محرم الحرام بند رہیے گی

اسلا م آباد آنیوالی ٹریفک رات10:30بجے سے رات 11:00بجے تک بسلسلہ جلوس 6محرم الحرام بند رہیے گی

اسلام آباد: ایکسپریس ہائی وے شکریال کے مقام پر اسلا م آباد آنیوالی ٹریفک رات10:30بجے سے رات 11:00بجے تک بسلسلہ جلوس 6محرم الحرام بند رہیے گی ،شہریوں سے گزارش ہے کہ کسی بھی تکلیف سے بچنے کیلئے متبادل راستے استعمال کریں ۔

1)لاہور سے آنیوالی ہیوی ٹریفک روات ٹی کراس سے راولپنڈی کی طرف موڑ دی جائیگی۔
2)لاہور سے آنیوالی چھوٹی ٹریفک کرال چوک سے ائیر پورٹ ،راول روڑ ،مری روڑ سے اسلام آباد آسکے گی۔
3)KRLچوک سے آنیوالی چوک ٹریفک کھنہ سے ترامڑی روڑ سے ہوتے ہوئے پارک روڑ سے راول ڈیم چوک سے اسلام آباد آسکے گی۔

31639df0-8f93-46ac-8282-ec47bdb83376