کراچی پولیس کے کارنامے

کراچی پولیس کے کارنامے

کراچی (کنول زاہرہ) گلشن اقبال پولیس کا کارنامہ جعلی پولیس مقابلے کا مقدمہ درج کیا گیا۔

کراچی کے علاقہ گلشن اقبال کی پولیس نے جعلی پولیس مقابلے کا مقدمہ درج کیا ۔ مقدمے میں دفعات شامل نہیں کی گئیں اور دفعات کا کالم چھوڑ کر دیگر کالم بھر دیئے گئے۔ دفعات نہ لکھنے کے باعث مقدمے میں شک و شبہات پیدا ہو رہے ہیں ۔

78dae42b-01b6-4ee6-957b-5b653c9b70b3

b830f994-7391-413e-a13d-df8c3e70c7b2