وزیراعظم صادق وامین نہیں رہے تو اہل کیسے، اہم انکشاف ہوگیا

وزیراعظم صادق وامین نہیں رہے تو اہل کیسے، اہم انکشاف ہوگیا

اسلام آباد (تہلکہ ٹی وی خصوصی رپورٹ) الیکشن کمیشن میں پاکستان پیپلزپارٹی، پاکستان تحریک انصاف، پاکستان عوامی تحریک اورعوامی مسلم لیگ کی درخواستوں پر سماعت، وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی سے بچنے کیلئے لیگی ٹیم نے الیکشن کمیشن کا اختیار ہی متنازعہ بنادیا، وزیراعظم کے وکلاء کا بڑا جھوٹ بے نقاب ، مریم صفدر زیرکفالت تھیں یا نہیں ؟ دعوؤں میں کتنی صداقت، سینئر تحقیقاتی صحافی اسد کھرل اور سینئر اینکرپرسن ارشد شریف نے لیگی ٹیم کے پول کھول دیئے۔

خبر کی تفصیل یہاں پڑھیئے : وزیراعظم کو نااہلی سے بچانے کیلئے ایک اور جھوٹ، دستاویزی ثبوت تہلکہ ٹی وی پر