نواسہ رسولؐ کی عظیم قربانیوں کو سلام عقیدت، میلاد رضا کی آواز میں

نواسہ رسولؐ کی عظیم قربانیوں کو سلام عقیدت، میلاد رضا کی آواز میں

لاہور (تہلکہ ٹی وی) اقعہ کربلا ہماری تاریخ کا المناک ترین باب ہے ۔نبی مہربان کی رحلت کے نصف صدی بعد آپ کے محبوب نواسے کو ان کے پورے اہل و عیال کو اس بے دردی کے ساتھ تہ تیغ کر دینا اموی حکومت کے دامن پر سیاہ ترین دھبہ ہے اس کا سبب محض یہ تھا کہ اموی حکمران یزید کی حکومت باقی نہ رہ سکتی تھی اگر امام حسین زندہ رہتے۔ یزید اور اس کے لاﺅ لشکر نے جس سنگدلی اور شقاوت کا مظاہرہ کیا وہ ہر لحاظ سے قابلِ مذمت ہے۔

سرداد نہ داد دست دردستِ یزید
حقّا کہ بنائے لا الہ است حسینؓ

یہ منقبت کے کے پروڈکشنز  KK Productions نے ریکارڈ کی ہیں، جو آپ کے سامنے تہلکہ ٹی وی پیش کررہا ہے۔

روح شبیر وہ منظر تو بتا

صدا جو آئی ہے کربلا سے