آزاد خالصتان کے حامیوں کا اقوام متحدہ کے باہر بھارتی مظالم کیخلاف مظاہرہ

آزاد خالصتان کے حامیوں کا اقوام متحدہ کے باہر بھارتی مظالم کیخلاف مظاہرہ

نیو یارک (فارن ڈیسک)    بھارت سے آزادی کے نعرے بلند ، انڈیا کو دہشت گرد ریاست قرار دینے، انڈین پنجاب کی آزادی کےلئے ریفرینڈم کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھانے ہوئے تھے جس میں بھارت کے خلاف نعرے درج تھے جبکہ وہ اقوام متحدہ سے مطالبہ کر رہے تھے کہ انڈیا کو دہشت گرد ریاست قرار دیا جائے۔ مظاہرین انڈین پروڈکٹ کے بایئکاٹ کا بھی مطالبہ کر رہے تھے۔ اس موقع پر تحریک کے رہنما ڈاکٹر امر جیت سنگھ اور تارا سنگھ نے 2020 میں انڈین پنجاب آزادی کے لیے ریفرینڈم کا مطالبہ کیا۔