گجرات : زمیندار نے اپنی عدالت لگا کر لوگوں کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

گجرات : زمیندار نے اپنی عدالت لگا کر لوگوں کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

گجرات (نمائندہ تہلکہ ٹی وی) گجرات تھانہ کنجاہ کے علاقے لدھر میں مقامی با اثر زمیندار نے اپنی ہی عدالت لگالی اور لوگوں کو خود سے سزا دینے لگا۔

گجرات تھانہ کنجاہ کے علاقے لدھر میں مقامی با اثر زمیندار نے اپنی ہی عدالت لگالی  ،دربار سے پیسے چوری کرنے کے الزام نوجوان کو درخت پر الٹا لٹکا کت تشدد کا نشانہ بناتے رہے۔گیارہ افراد کے خلاف مقدمہ درج چارافراد گرفتار باقی ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔وزیر اعلیٰ کا وقعہ پر نوٹس ڈی پی او گجرات سے رپورٹ طلب۔

gujrat-03

c582d83f-c238-4be7-9257-f8a329de22f4

gujrat-01