نا اہلی ریفرنس ،عمران خان اور جہانگیرترین دو نومبرکو طلب

نا اہلی ریفرنس ،عمران خان اور جہانگیرترین دو نومبرکو طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین دونوں کو خود یا وکیل کے ذریعے پیش ہو کر جواب داخل کریں۔

غیر حاضری کی صورت میں الیکشن کمیشن اپنا فیصلہ سنائے گا،عمران خان کیلئے ایک نئی مشکل سامنے آگئی،دو نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کا اعلان کیا تو الیکشن کمیشن نے بھی اسی روز طلب کر لیا۔