وزیر اعظم نوازشریف کیساتھ کیا ہونیوالا ہے ؟ حکومتی حمایت یافتہ چینل کے مالک کا بڑا دعویٰ

 وزیر اعظم نوازشریف کیساتھ کیا ہونیوالا ہے ؟ حکومتی حمایت یافتہ چینل کے مالک کا بڑا دعویٰ
کراچی ( نمائندہ تہلکہ ٹی وی) حکومتی حمایت اور پاکستان تحریک انصاف کی مخالفت کے حوالے سے مشہور ایک چینل کے مالک نے بڑا انکشاف کردیا ۔ مذکورہ چینل کے مالک کی جانب سے یہ دعویٰ کہ نواز شریف حکومت اب کسی صورت بچنے والی نہیں ۔
یہ انکشاف مذکورہ چینل کے مالک نے اپنے ادارے کے چند سینئرز اور اینکرز کے علاوہ چند قریبی دوستوں سے بھی کیا ہے ۔ تاہم انہوں نواز حکومت یا وزیر اعظم کیخلاف کارروائی کی وجہ پاک فوج اور پاکستانی عدلیہ کی نیت میں خرابی کو قرار دیا ہے ۔