جہانگیر صدیقی انویسٹمنٹ لمیٹڈ میں 2 ارب کی غیرقانونی سرمایہ کاری، عدالت کا حکم جاری

جہانگیر صدیقی انویسٹمنٹ لمیٹڈ میں 2 ارب کی غیرقانونی سرمایہ کاری، عدالت کا حکم جاری

کراچی ( نمائندہ تہلکہ ٹی وی) سند ھ ہائیکورٹ نے نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ (این آئی سی ایل )اورجہانگیر صدیقی انویسٹمنٹ لمیٹڈ (جے ایس آئی ایل) کیخلاف 2ارب روپے کی غیر قانونی سرمایہ کاری کے سکینڈل میں نیب کو تحقیقات کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ تہلکہ ٹی وی نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کی کاپی حاصل کرلی۔

سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کے مطابق نیب این آئی سی ایل کی جانب سے جے ایس آئی ایل میں 2 ارب روپے کی غیر قانونی سرمایہ کاری کے سکینڈل میں تحقیقات کرے ۔

order-sheet