اینکرپرسن جیسمین منظور نے بھی بول جوائن کرنے کا فیصلہ کرلیا

اینکرپرسن جیسمین منظور نے بھی بول جوائن کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی (نمائندہ تہلکہ ٹی وی) معروف اینکرپرسن جیسمین منظور نے بول ٹی وی جوائن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بول ٹی وی کی پہلی ہائرنگ میں بھی جیسمین منظور نے بطور سینئر اینکر پرسن اور نائب صدر بول نیٹ ورک جوائن کیا تھا۔ 

جیسمین منظور نیوز ون پر ٹونائیٹ ود جیسمین منظور کے نام پر سوموار سے جمعرات 10 بجے رات پرائم ٹائم پروگرام کررہی ہیں۔