لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی گاڑیوں سے سرعام ڈیزل چوری، ویڈیو تہلکہ ٹی وی کو موصول

لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی گاڑیوں سے سرعام ڈیزل چوری، ویڈیو تہلکہ ٹی وی کو موصول

لاہور(نمائندہ تہلکہ ٹی وی ) لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی گاڑیوں سے سرعام ڈیزل چوری۔ ڈیزل چوری کے 2سو سے زائد مقدمات لاہور کے مختلف تھانوں میں درج ہیں مگر تحقیقات نہیں ہوئی۔

لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی گاڑیوں سے سرعام ڈیزل چوری۔ ڈیزل چوری کے 2سو سے زائد مقدمات لاہور کے مختلف تھانوں میں درج ہیں مگر تحقیقات نہیں ہوئی۔روزانہ کی بنیاد پر بڑی مقدار میں ڈیزل چوری۔ چوری سے سرکار کو ماہانہ ہزارروں لیٹر ڈیزل کا نقصان پہنچایا جارہا ہے۔