عمران خان کیلئے ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ

عمران خان کیلئے ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ

لندن (نمائندہ تہلکہ ٹی وی) تحریک انصاف کے اوورسیز ونگ کی جانب سے عمران خان کیلئے ہیلی کاپٹر کی خریداری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فیول اور تمام اخراجات کی ذمہ داری تحریک انصاف اوورسیز چیپٹر کے پاس ہو گی ۔اس ہیلی کاپٹر کی خریداری میں اہم کردار عمران خان کے ایک ایسے چاہنے والے بزنس مین کا ہے جو ان سے جنون کی حد تک محبت کرتا ہے۔