ایم کیو ایم کے رہنمائوں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند ۔۔

ایم کیو ایم کے رہنمائوں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند ۔۔

کراچی (نمائندہ تہلکہ ٹی وی) گزشتہ روز رینجرزکے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ایم کیو ایم کے رہنمائوں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کر دیا گیا اور نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز گرفتار ہونے والے ایم کیو ایم کے رہنمائوں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کر دیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں پروفیسر حسن ظفر ،کنورخالدیونس اور امجد کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کر دیا گیا ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیئے : کراچی پاک رینجرزنے ایم کیو ایم رہنما کو گرفتارکرلیا

اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ 22اگست کو پاکستان مخالف تقریر کے بعد ہونے والے نقص عامہ کی وجہ سے ایم کیو ایم کے تینوں رہنمائوں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کر دیا گیا ہےاور ان سے پوچھ گچھ ہو گی 22اگست کے حوالے سے۔