حیدرآباد پولیس اور رینجرز کی کاروائی، غیر قانونی سیاسی دفاتر مسمار

حیدرآباد پولیس اور رینجرز کی کاروائی، غیر قانونی سیاسی دفاتر مسمار

حیدرآباد (عطا اللہ ) حیدر آباد میں پولیس اور رینجرز کا غیرقانونی سیاسی دفاتر کے خلاف آپریشن ۔ مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم لندن کے غیرقانونی دفاتر مسمار کر دئیے گئے۔

 حیدر آباد میں پولیس اور رینجرز کا غیرقانونی سیاسی دفاتر کے خلاف آپریشن ۔ مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم لندن کے غیرقانونی دفاتر مسمار کر دئیے گئے۔ ایم کیو ایم لندن کے رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے چھاپے۔ آپریشن کے دوران ایم کیو ایم لندن کے 6 رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔