جسٹس منصور علی شاہ کے سپریم کورٹ جانے، جسٹس شاہد حمید ڈار کے چیف جسٹس لاہور بننے کے امکانات

جسٹس منصور علی شاہ کے سپریم کورٹ جانے، جسٹس شاہد حمید ڈار کے چیف جسٹس لاہور بننے کے امکانات

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )  جسٹس منصور علی شاہ کے سپریم کورٹ جانے، جسٹس شاہد حمید ڈار کے چیف جسٹس لاہور بننے کے امکانات۔  لاہور ہائی کورٹ کے کے ججز کے لئے مزید نام گردش میں ہیں۔

جن کہ حتمی شکل دے کر جوڈیشل کمیشن کو بھجوایاجائے گا نئے نا موں میں ایڈووکیٹ جنرل شکیل الرحمٰن خلیل، جسٹس کرامت عزیز بھنداری کے صاحبزادے عزیز کرامت رسال سید عاصم حفیظ ارشد نزیر کے علاوہ راولپنڈی سے چوھدری محمد حسین ، ملک غلام مصطفٰی کندوال ، ساجد الیاس بھٹی اور بشارت اللہ خان کا نام بھی شامل ہے ۔ ادھر سپریم کورٹ کے جسٹس اقبال حمید الرحمٰٗنکےاستعفیٰ کے بعد لاہور کے چیف جسٹس منصورعلی شاہ کے سپریم کورٹ جانے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ جس کے بعد جسٹس حمید ڈار کے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ بننے کے امکانات ہیں۔