ساڑھے چھبیس ارب کا کمیشن، 480 ارب کے ٹھیکے، شریف برادران کا فرنٹ مین بے نقاب

ساڑھے چھبیس ارب کا کمیشن، 480 ارب کے ٹھیکے، شریف برادران کا فرنٹ مین بے نقاب

اسلام آباد (تہلکہ ٹی وی خصوصی رپورٹ) نواز شریف اورشہباز شریف کے فرنٹ مین جاوید صادق پر نوازشات کی بھرمار، کک بیکس کیلئے اربوں روپے کے ٹھیکے ایک کمپنی کو دیئے گئے، جاوید صادق پاکستانی نژاد کینیڈین شہری نکلے ، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے انکشافات، تہلکہ ٹی وی نے دستاویزی ثبوت حاصل کرلیے۔

عمران خان نے یہ بھی انکشاف کیا کہ جاوید صادق کو چار منصوبوں میں 26 ارب 55 کروڑ کا کمیشن ملنا ہے۔ 15 ارب روپے پہلے ہی ہضم کرچکے ہیں۔ جاوید صادق نوازشریف اور شہبازشریف کیساتھ بغیر کسی سرکاری حیثیت کے سرکاری دوروں پر بھی جاتے ہیں۔

نوازشریف اور شہباز شریف کے فرنٹ مین پاکستانی نژاد کینیڈین شہری جاوید صادق کی کمپنی کو 480 ارب کے چار ٹھیکے دیئے جانے کا انکشاف

جاوید صادق کے پاسپورٹ کا عکس :

passport-copy

بے نظیر بھٹو ائیرپورٹ اسلام آباد کی سپلیمنٹری گرانٹ کا عکس

supplementry-agreement-of-bbip

نوازشریف اور شہباز شریف کیساتھ دوروں کی تصاویر، جس میں جاوید صادق بغیر کسی سرکاری عہدے کے اہم حیثیت سے شریک ہیں۔

07-copy

09-copy

03-copy

نوازشہباز فرنٹ مین جاوید صادق کے معائدوں کے دستاویزی ثبوت :

china-state

china-state-cons

china-state-construction-agreement