2 بجے گرفتاری کے احکامات اور شیخ رشید نےجمعہ کی نماز کے بعد کا بڑا اعلان کر دیا : دیکھے اس ویڈیو میں

2 بجے گرفتاری کے احکامات اور شیخ رشید نےجمعہ کی نماز کے بعد کا بڑا اعلان کر دیا : دیکھے اس ویڈیو میں

راولپنڈی (نمائندہ تہلکہ ٹی وی) شیخ رشید کی گرفتارکے احکمات جاری،   شیخ رشید نے جمعہ کی نماز کے بعد 2بجے تمام چینلز پر عوام سے براہ راست مخاطب ہو گے۔

انہوں نے اپنے کارکنان کو ہدایت جاری کی کہ وہ کس کس مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کرے۔ جمعہ کی نماز کے بعد سب اکٹھے ہو جائے ، ان کا کہنا ہے کہ جلسہ ہو گا اور بہت بڑا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے ہماری لائٹس اٹھاوا دیں،گا ڑیاں پکڑ لی گئی ہیں اور سٹیج کو بھی اٹھاوان دیا گیا ہے۔انہوں نے پنڈی کے شہریوں کو ہدایت جاری کی کہ وہ نکلے ان کے خلاف جو ملک کو لوٹ رہے ہیں۔