نوازشریف دیکھو میں آگیا ہوں، شیخ رشید کا دبنگ خطاب دیکھیئے

نوازشریف دیکھو میں آگیا ہوں، شیخ رشید کا دبنگ خطاب دیکھیئے

راولپنڈی (نمائندہ تہلکہ ٹی وی) رکاوٹیں شیخ رشید کو روک نہ سکیں، خود کو عوامی لیڈر ثابت کردیا، راولپنڈی کی گلیوں میں سیاست کرنیوالے شیخ رشید گلیوں سے ہوتے ہوئے کمیٹی چوک جا پہنچے۔

کمیٹی چوک میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دیکھو نوازشریف میں آگیا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ آج کا جلسہ ہوگیا، اب اصل شو 2 نومبر کو ہوگا۔

انتظامیہ شیخ رشید کی اچانک انٹری دیکھ کر ہکی بکی رہ گئی۔

دیکھیئے خطاب کی ویڈیو :