عمران خان بنی گالہ سے باہر آگئے۔ کارکونان سے خطاب

عمران خان بنی گالہ سے باہر آگئے۔ کارکونان سے خطاب

چئیرمین عمران خان بنی گالہ سے باہر آگئے
.تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین باہر آنے سے پولیس متحرق ہو گئی ہے کیا ااب عمران کان کو گرفتار کر کیا جائے گا

تھوڑی دیر باد عمران کان تحریک کا اگلا اعلان کیا کریں گے۔انھوں نے کہا کہ کیا یہ بادشاہت ہے سپریم کوٹ کے حکم کی تزلیل کی جا رہی ہے؟ مجھے نظر بند کیوں کیا؟ میں نے کوں سا قانون توڑا ہے ؟ ہمیں جلسہ کرنے سع کیوں روکا جا رہا ہے ؟ یہ تو سراسر بادشاہت ہے ؟ اب میڈیا بھی ٹرائل پہ ہے اور سب سے زیادہ عدلیہ کا ٹرائل کیا جا رہا ہے ۔جب حساب کی بات کی جایے تو جمہوریت کے پیچھے چھپ جاتا ہے ۔انھوں نے تحریک کے کارکانوں کو داد دیتے ہوئے کیا کی آپ کی ہمت کو داد دیتا ہوں