گجرانوالہ:لیگی کارکنوں نے تحریک انصاف کی ریلی پر انڈوں کا دھاوا

گجرانوالہ:لیگی کارکنوں نے تحریک انصاف کی ریلی پر انڈوں کا دھاوا

گجرانوالہ 🙁 نمائندہ تہلکہ ٹی وی ) مسلم لیگ تواز کے کارکنوں نے پاکستان تحریک انصاف کی پیدل اسلام آباد جانے والی ریلی پر انڈوں کی بارش برسا دی پھر دونوں گرہوں میں تصادم ہو کیا پولیس کے آنے سےمعاملہ ٹھنڈا ہو گیا