اینی میٹڈ فلم بیلیرینا کے نئے ٹریلر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔ فلم 17 جنوری کو ریلیز ہو گی

اینی میٹڈ فلم بیلیرینا کے نئے ٹریلر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔ فلم 17 جنوری کو ریلیز ہو گی

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک) اینی میٹڈ ایڈونچر فلم بیلیرینا کی کہانی ایک چھوٹی لڑکی کی ہے، جس کی زندگی کا سب سے بڑا خواب ڈانسر بننا ہے۔

اپنے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے یہ لڑکی اپنے دوست کے ساتھ پیرس کا رخ کرتی ہے۔ ایرک سمر اور ایرک وارن کی مشترکہ ہدایتکاری میں بننے والی فلم بیلیرینا 14 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔