یمن میں اتحادی افواج کے حملے 30افراد ہلاک

یمن میں اتحادی افواج کے حملے 30افراد ہلاک

یمن (فارن ڈیسک) یمن کے مغربی شہرعدن میں اتحادی افواج کے فضائی حملے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق سعودی اتحادی افواج نے حدیدہ میں حوثی باغیوں کی ایک سیکورٹی بلڈنگ کو نشانہ بنایا ،جس میں جیل بھی واقع ہے۔حملے میں کئی قیدی اور عمارت میں موجود حوثی باغی ہلاک ہوگئے۔واضح رہے پچھلے کچھ مہینوں سے سعودی عرب اور یمن کے حالات کافی کشیدہ ہیں اور دونوں ممالک ایک دوسرے پر حملے کر رہے ہیں.