فوج پرعوام کا اعتماد، پولیس پر بداعتمادی، ذمہ دار کون؟ حقائق جانیے

فوج پرعوام کا اعتماد، پولیس پر بداعتمادی، ذمہ دار کون؟ حقائق جانیے

اسلام آباد (رضی طاہر) میں پولیس کی اس بیٹی کو شاباش پیش کرتا ہوں جس نے اس خاتون کو پکڑا جو اشتعال پھیلارہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ وہ خاتون فوج کا ڈراوے کر فوج کو بدنام کررہی تھی، چوہدری نثار کی گفتگو میں دھمکی کا تاثر، پولیس کی بدنامی کا ذمہ دار کون؟ حقائق سامنے آگئے۔

چوہدری نثار نے کہا کہ میں ایک فوجی کا بیٹا، ایک فوجی کا پوتا، ایک فوجی کانواسہ اور تین فوجیوں کا بھائی ہوں اور کئی کزنز فوج میں ہیں، تو کیا میرے پاس ساری اتھارٹی آگئی؟ چوہدری نثار نے تحریک انصاف کی خاتون کے جذبات کو توڑ موڑ کر پیش کیا۔ جبکہ تحریک انصاف کی اس خاتون کا کہنا تھا کہ میں ایک فوجی کی بیٹی ہوں جو کسی سے ڈرتی نہیں ہوں۔

model-town-tragedy-lahore-17-june-2014_01

یہاں چوہدری نثار صاحب کیلئے یہ سوال ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں بیٹیوں کو قتل کرنیوالے کیا ’’پاکستان کی پولیس ‘‘ تھی ؟ پولیس کے ساتھ اتنی بداعتمادی کا ذمہ دار کون ہے؟ عوام ہر مشکل میں فوج کو اپنے پاس پاتی ہے ، پولیس کو سیاسی طور پر استعمال کرنا حکومت کی روش بن گئی ہے۔

download-1

682823-nurses-1394808251-914-640x480