جنون بمقابلہ قانون؟ ہو کیا رہا ہے؟ سیاسی کشیدگی پر نوجوان صحافیوں کا تجزیہ

جنون بمقابلہ قانون؟ ہو کیا رہا ہے؟ سیاسی کشیدگی پر نوجوان صحافیوں کا تجزیہ

لاہور (تہلکہ ٹی وی خصوصی رپورٹ) احتجاج روکنے کیلئے صوبے کی سرحد کو ہی بند کردینا اور اہلیان خیبرپختون خوا کو پنجاب داخلے سے روک دینا کہاں کی عقل مندی ہے؟

کیا اس سے صوبائی تعصب کو ہوا دی جارہی ہے؟ کیا اس سے ملکی سلامتی کو کوئی خطرہ نہیں؟

پہلی دفعہ ہی ہوا ہے کہ ایک منتخب وزیراعلیٰ کے قافلے پر شیلنگ کی گئی ہو، اور دو صوبوں کے درمیان رکاوٹیں کھڑی کرکے صوبہ ہی جدا کردیا ہو۔

اس حوالے سے تہلکہ ٹی وی نے نوجوان صحافیوں رضی طاہر اور عثمان حیدر سے گفتگو کی، ان کا کیا کہنا تھا دیکھیے اس ویڈیو میں