شریف فیملی ریلی چھوڑکرضمانتوں کی تیاری کرے

شریف فیملی ریلی چھوڑکرضمانتوں کی تیاری کرے

لاہور ( تہلکہ ٹی وی ) ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے پاناما معاملے میں سوال اٹھا دیے۔ بولے نیب نے اب تک ریفرنسز کیوں نہیں بھجوائے ؟شریف فیملی ریلی چھوڑ کر ضمانتوں کی تیاری کرے، ورنہ جیل کی سیر ہو سکتی ہے۔