کوئٹہ میں دھماکے سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات

کوئٹہ میں دھماکے سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات

کوئٹہ:  کوئٹہ میں پشین اسٹاپ کے قریب دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس میں ابتدائی طور پر  افراد کے زخمی ہوئے۔

اطلاعات کے مطابق دھماکے کے بعد متعدد گاڑیوں میں آگ لگ گئی جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ دھماکا ایک کار میں ہوا جس کے بعد علاقے میں افرا تفری پھیل گئی۔