بھکر میں محرم کی سکیورٹی کیلئےآرمی ،رینجر،پولیس اور ایلیٹ فورس نے فلیگ مارچ کیا

بھکر میں محرم کی سکیورٹی کیلئےآرمی ،رینجر،پولیس اور ایلیٹ فورس نے فلیگ مارچ کیا

بھکر(ملک عمردین نصیروی)  حساسیت کے پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ،ضلع بھر میں پاک آرمی،رینجر، پنجاب پولیس اور ایلیٹ فورس نے فلیگ مارچ کیا محرم الحرام کے حوالہ سے حکومت پنجاب نے بھکر کو حساس ترین ضلع قرار دے دیا۔
نو اور دس محرم کو ڈبل سواری پر پابندی جبکہ دس محرم کو ضلع بھر میں موبائل فون سروس بند ہوگی محرم کے دوران بھکر میں 2500 پولیس اہلکار سیکورٹی پر مامور ہونگے جبکہ آرمی کی دو کمپنیاں بھی طلب کر لی گئی ہیں ۔

7c948f88-9ea5-477c-87de-d6fd0bfd10ff

d5ee5cd8-ace8-41d3-8a2e-fca8a4755aab

baccdbf1-11c9-47a6-a179-7e102d39f7f3